اکبر اور سیتا کو ایک پنجرے میں کیوں بند کیا،مقدمہ درج

پیر 19 فروری 2024ء

اکبر اور سیتا ایک ہی پنجرے میں بند کیوں کئے،انتہا پسند ہندوؤں نے مقدمہ درج کرادیا میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہندو انتہاپسند جانوروں کے معاملے میں بھی انتہاپسندی کا مظاہرہ کرنے لگے۔ انتہاپسند تنظیم وشوا ہندو پریشد نے مغربی بنگال میں اکبر اور سیتا نام کے شیروں کو ایک ہی پنجرے میں رکھنے کے خلاف مقدمہ دائر کردیا رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال کے سفاری پارک میں لائے گئے شیروں کا نام انتظامیہ نے اکبر اور سیتا رکھا تھا اور انہیں ایک ہی پنجرے میں رکھا گیا۔جس پرہندو تنظیم کا کہنا ہے کہ حکام نے ایسا کر کے ان کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ واضح رہے وشوا ہندو پریشد نے محکمہ جنگلات کے خلاف کولکتا ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس پر 20 فروری کو سماعت ہوگی




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام