ایران میں فائرنگ،12 افراد قتل،ملزم بھی مارا گیا

اتوار 18 فروری 2024ء

ایران، فائرنگ سے 12 افراد قتل،سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کرنے والے شخص کو بھی مار دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق کرمان میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے 12 افراد کے قتل کو قتل کردیا ،30 سالہ شخص نے والد، بھائی اور دیگر رشتے داروں پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔ رپورٹس کے مطابق مقتولین میں بچے بھی شامل ہیں دوسری جانب سیکیوٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ملزم بھی مارا گیا۔فائرنگ سے 3 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا