پی ٹی آئی رہنماء سلمان اکرم راجہ گرفتار

هفته 17 فروری 2024ء

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو لاہور سے احتجاج کے دوران پولیس نےحراست میں لے لیا تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لاہور میں پارٹی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،حتجاجی مظاہرے میں خواتین کارکنان بھی شریک ہیں۔ لاہورپولیس نے احتجاج کرنے والے سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کی زیرحراست سلمان اکرم راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان کو پریزن وینز میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ لاہور پولیس نے پریس کلب کے باہر سے بھی پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے۔حراست میں لئے گئے کارکنان میں خواتین بھی شامل ہیں




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں