میراتھن دوڑ کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کیلون کیپٹن کار حادثے میں ہلاک

پیر 12 فروری 2024ء

میراتھن دوڑکے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کیلون کپٹم کار حادثے میں ہلاک ہوگئے میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلون کپٹم کی گاڑی کو مغربی کینیا میں حادثہ پیش آیا، حادثے میں کیلون کپٹم کے کوچ روانڈا کے گروائس ہاکیزیمانا بھی ہلاک ہو گئے، جبکہ کار میں سوار خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ کیلون کپٹم کار چلا رہے تھے جو کنٹرول سے باہر ہونے پر الٹ گئی تھی۔کیلون کپٹم نے دو گھنٹے 35 سیکنڈز کے ساتھ میراتھن کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟