عام انتخابات،8 فروری کو موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

پیر 05 فروری 2024ء

عام انتخابات، 8 فروری کو ملک میں بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے تاہم 8 فروری کو ملک کے بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا۔ الیکشن کے روز بارش کے کسی بڑے اسپیل کا امکان نہیں۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے