عاصم منیر اور عمران خان ایک دوسرے کے مدمقابل،دلچسپ صورتحال،تفصیلات آبپارہ نامہ پر

هفته 03 فروری 2024ء

عام انتخابات 2024،عمران خان اور عاصم منیر آمنے سامنے،فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے99 سب کی توجہ کا مرکز بن گیا الیکشن کمیشن کے فارم 33 کے مطابق فیصل آباد کا حلقہ این اے 99 سب کی توجہ کا مرکز ہے جہاں عمران خان اور عاصم منیر جیسے نام بطور امیدوار سامنے آئے ہیں فیصل آباد کے حلقہ این اے 99 میں جماعت اسلامی کے امیدوار کا نام عاصم منیر اور انتخابی نشان ترازو ہے جبکہ دوسری طرف تحریک لبیک کے امیدوار کا نام عمران خان اور انتخابی نشان کرین ہے امیدواروں کے ناموں کے باعث حلقے میں پہلے دوسرے نمبر کےلئے مقابلہ کس کے درمیان ہوگا اس سے قطع نظر عمران خان اور عاصم منیر کے نام سامنے آنے پر بحث جاری ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟