علیمہ خان کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

جمعه 02 فروری 2024ء

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان بھی ایف آئی اے کے ریڈار پر ،وفاقی تحقیقاتی ادارے نے نوٹس جاری کر دیا، عوام میں انتشار پھیلانے کا الزام، ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق علیمہ خان کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے 3 فروری کو طلب کر لیا، ان پر عوام میں انتشار پھیلانے کا الزام ہے ایف آئی اے کے مطابق علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم دیا گیا ہے، علیمہ خان کے خلاف انکوائری کا حکم دھمکیوں، انتشار اور خوف وہراس پھیلانے پر کیا گیا۔ ایف آئی کے نوٹس میں علیمہ خان کو انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ عدم پیشی کی صورت میں یہ خیال کیا جائے گا کہ آپ کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کیلئے کچھ نہیں




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام برگر کی قیمت سات سو ڈالر
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم