مچھ میں دہشتگردوں کے 3 حملے ناکام،5دہشتگرد ہلاک

منگل 30 جنوری 2024ء

نگراں صوبائی وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کہتے ہیں مچھ حملے میں تنصیبات بھی محفوظ رہیں ،تاہم پانچ دہشتگرد فورسز نے مار دیئے کویٹہ سے جاری بیان میں جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ مچھ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے 3 حملے پسپا کئے، ان حملوں میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک ہوئے ہیں جان اچکزئی نے کہا کہ فورسز کی بھرپور کارروائی سے دہشت گرد پیچھے ہٹ گئے، ہماری سیکیورٹی فورسز ان کے تعاقب میں ہے، مسلح افواج کا عوام کی جانوں کے تحفظ سے متعلق حوصلہ اور عزم قابل تحسین ہے۔




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔