مشہور 47 افراد کو ایف آئی اے کے نوٹس جاری،فہرست سامنے آگئی

هفته 27 جنوری 2024ء

چیف جسٹس آف پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف مہم،کونسی مشہور شخصیات کو وفاقی تحقیقاتی ادارے نے طلبہ کا نوٹس جاری کیا،فہرست سامنے آگئی ایم ٹو ایم کو موصول فہرست کے مطابق چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف مہم کے حوالے سے جن مشہور شخصیات کو نوٹس جاری ہوئے ان میں اسد علی طور،پارس جہانزیب،اقرار الحسن،صدیق جان،مطیع اللہ،سید اکبر حسین،دانش قمر،ثاقب بشیر،سجاد علی خان،سید حیدر رضا مہدی،شاہین صہبائی،سرل المائڈہ،رضوان احمد خان کے نام شامل ہیں ایف آئی اے کی جانب سے طلبی نوٹس عادل راجہ،ریاض الحق،صابر شاکر،سید عیسی نقوی،محمد فہیم اختر،ثاقب حسین،سہیل رشید،ناصر محمود،احتشام نصیر،،سبطین رضا کو بھی جاری کیا گیا ہے ایف آئی اے کے مطابق شیراز افضل،محمد افضل،افضال بیلا،نسرین قدوائی،جبران ناصر،طیب اعجاز،انیلا منیر،ذیشا۔ علی،حافظ شاکر محمود،ایاز احمد،طارق متین,سلمان احمد سنگر،اظہر۔مشوانی،عدنان عمل،عمران ریاض،اوریا مقبول جان،زاہد قیوم وڑائچ،عارگ حمید بھٹی،نذر محمد چوہان،فضل جاوید،محمد اکرم،سارا تاثیر،متین حسنین کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے تمام شخصیات کو 30 اور 31 جنوری کو طلب کیا گیا ہے تاکہ اس حوالے سے تحقیقات کی جا سکے،مجموعی طور پر پروپیگنڈہ مہم کے حوالے سے 65 کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں جبکہ 115 انکوائریاں رجسٹرڈ کی گئی ہیں




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ