کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ،صنم جاوید نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

جمعرات 25 جنوری 2024ء

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماء صنم جاوید نے انتخابات میں حصہ لینے کےلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا پی ٹی آئی کی رہنماء صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی، صنم جاوید کی طرف سے دائر اپیل میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے واضح رہے کہ صنم جاوید نے این اے 119،این اے 120 اور صوبائی اسمبلی کی نشست کےلئے پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے دوسری جانب این اے 163 سے شوکت بسرا نے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا