بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

منگل 23 جنوری 2024ء

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا،27 جنوری کو کوئٹہ میں جلوہ کرنے کا اعلان بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ نے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا،دھرنے میں شریک افراد کل واپس بلوچستان روانہ ہو جائیں گے،ماہ رنگ بلوچ کا کہنا تھا کہ اپنی تحریک کے چوتھے مرحلے کے اختتام کا اعلان کرتے ہیں اور اگلا مرحلے میں سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے اپنی آواز دنیا تک پہنچائیں گے، ماہ رنگ بلوچ نے دھرنے کے مقام کے گرد خاردار تاریں لگانے اور سیکیورٹی خدشات کے حوالے سے ایڈوائزریز پر حکومت کو نشانہ بنایا،ان کا کہنا تھا کہ اپنا پیغام پورے بلوچستان میں پہنچائیں گی




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان