جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا بنچ تشکیل دیدیا

هفته 20 جنوری 2024ء

بانی پی ٹی آئی کانیب کیس میں جیل ٹرائل کا معاملہ، درخواستوں پر سماعت کےلئے نیا بنچ تشکیل بانی پی ٹی آئی کی طرف سے جیل ٹرائل کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کےلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری بینچ میں شامل ہونگے،دو رکنی بینچ 22 جنوری کو نیب کیسز میں جیل ٹرائل کے خلاف کیس سنے گا۔ واضح رہے کہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے رخصت پر جانے کے بعد بینچ تبدیل ہوا ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟