پاک ایران کشیدگی،وزیراعظم نے دورہ ڈیووس مختصر کردیا

جمعرات 18 جنوری 2024ء

پاک ایران کشیدگی،نگران وزیراعظم نے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا،آج رات وطن واپس پہنچیں گے ذرائع کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق نے دورۂ ڈیووس مختصر کر دیا۔نگراں وزیر اعظم انوار الحق آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ شیڈول کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا تھا یاد رہے کہ ایران کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا تھا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا