گردشی قرضوں میں کمی لانے کا منصوبہ،دو پاوور پلانٹس پی ایس او کے حوالے کرنے پر غور

پیر 15 جنوری 2024ء

وفاقی حکومت کا گردشی قرضوں میں کمی لانے کےلئے نندی پوراور گدو پاوور پلانٹ پی ایس او کے حوالے کرنے پر غور،حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی نجکاری کمیشن کے ذرائع کے مطابق نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے پرغور جاری ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاور پلانٹس کے شیئرز پی ایس او کو ملنے سے گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 100 ارب روپے کی کمی ہوگی،دونوں پاور پلانٹس کے 100 ارب کے کنٹرولنگ اسٹیک پی ایس او کو دیے جائیں گے۔ نندی پور پاور اور گڈو پاور پلانٹ کو نجکاری فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے دونوں پاوور پلانٹس پی ایس او کے حوالے کرنے سے سوئی گیس کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی ممکن ہوسکے گی تاہم پاور پلانٹس کو نجکاری فہرست سے نکالنے کے لیے حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے مشروط ہے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر