پاکستان پیپلز پارٹی کا 28 جنوری کو راولپنڈی میں پاوور شو کرنے کا فیصلہ

پیر 15 جنوری 2024ء

پاکستان پیپلز پارٹی کا 28 جنوری کو لیاقت باغ میں بڑے جلسے کا فیصلہ ,ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی تفصیلات کے مطابق 28 جنوری کو لیاقت باغ میں جلسے کےلئےپیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کے صدر راجہ کامران حسین نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو درخواست دے دی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دی جائے، جلسے کے لیے سیکورٹی کے مناسب انتظامات کیئے جائیں، واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے،




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں