کولمبیا،لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک

هفته 13 جنوری 2024ء

کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کا واقعی مسلسل بارشوں کے باعث پیش آیا ہے جس میں30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر میڈیلن اور کیوبڈو کو ملانے والی شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ سےعارضی طور پر بند ہوگئی ہے۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں گدھا بازیاب،چور گرفتار
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے