الیکشن کمیشن نے 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا

جمعه 12 جنوری 2024ء

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری فیصلےمیں کہا گیا کہ مذکورہ سیاسی جماعتیں انتخابات کروانے میں ناکام رہیں،آل پاکستان منارٹی الائنس، فہرست کے مطابق آل پاکستان تحریک،عوامی پارٹی پاکستان ایس ڈی لسٹ کردیا گیا۔جبکہ بہاولپورنیشنل عوامی پارٹی،سب کا پاکستان،پاکستان امن کونسل پارٹی، پاکستان نیشنل مسلم لیگ کو انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر ڈی لسٹ کیا گیا ہے الیکشن کمیشن نے جمعیت علماء پاکستان امام نورانی پارٹی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ،الیکشن کمیشن نےجےیو آئی پاکستان امام نورانی کو انتخابی نشان بھی الاٹ کردیا ہے




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی