ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 11 جنوری 2024ء

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر سکیل پر شدت 6 ریکارڈ کی گی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام اباد،راولپنڈی،پشاور،سوات،ہنگو،اورکزئج،چارسدہ،مالاکنڈ،اٹک،کالا باغ،منڈی بہاوالدین،ٹانک اور باجوڑ میں محسوس کئے گئے،زلزلے کا دورانیہ چالیس سکینڈ سے زائد تھا زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی اور اسکا مرکز ہندوکش ریجن میں تھا جس کی گہرائی 213 کلومیٹر تھی ابتدائی طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟