جی ایچ کیو حملہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار

منگل 09 جنوری 2024ء

جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کہ گرفتاری ڈال دی گئی تفصیلات کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی جس میں بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ سمیت کمرۂ عدالت میں موجود رہے سماعت کے دوران عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کر دی،انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہدایت کی کہ بانی پی ٹی آئی سے 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش اڈیالہ جیل میں ہی کی جائے یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی اس وقت اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کیس میں قید ہیں۔




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور