وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کر دی

جمعرات 28 دسمبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی،فیصلے میں کہا درخواست ذاتی رنجش معلوم ہوتی ہے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نےنگراں کابینہ سے جانب دار وزراء کو ہٹانے کے معاملے میں فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ میں کہا کہ فواد حسن فواد نجکاری کے وزیر ہیں، وہ الیکشن پر متاثر نہیں ہوسکتے۔ الیکشن کمیشن نےواضح کیا کہ فواد حسن فواد ماضی میں اہم پوزیشن پر کام کرتے رہے ہیں،درخواست ذاتی رنجش معلوم ہوتی ہے




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے