این اے 122،بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی چیلنج

بدھ 27 دسمبر 2023ء

قومی اسمبلی کی نشست این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی کو چیلنج کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں نصیر نے اعتراض کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ ہیں، وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے، بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ہے، ختم نہیں ہوئی۔ میاں نصیر کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے جائیں۔ ریٹرننگ افسر نے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض سننے کے لیے وقت مقرر کردیا ہے۔ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض کو سن کر فیصلہ کیا جائے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ