چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ اردن ،کنگ عبداللہ سے ملاقات

بدھ 20 دسمبر 2023ء

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اردن کا دورہ، کنگ عبداللہ سے ملاقات، باھمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور، دوطرفہ سیاسی و سفارتی تعلقات، فوجی تعاون سمیت موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اردن کے سرکاری دورے کے دوران کنگ عبداللہ سے ملاقات کی، جس کے دوران باھمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ سیاسی و سفارتی تعلقات اور فوجی تعاون پر بات چیت کی گئی جبکہ موجودہ علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، اردن کے کنگ عبداللہ نے ایک پروقار تقریب میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں *’آرڈر آف دی اسٹار آف اردن‘* سے نوازا، بعدازاں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے اردنی ہم منصب میجر جنرل یوسف احمد اور اردنی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل محمد حیات سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں،،




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔