کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2025,پاکستان میزبان ہوگا،ائی سی سی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا

جمعه 15 دسمبر 2023ء

کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2025،پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے باقاعدہ معاہدے پر دستخط کر دیئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کےلئے معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب دبئی میں ہوئی جہاں پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف اور آئی سی سی کے جنرل قونصل جوناتھن ہال نے معاہدے پر دستخط کئے واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد اور مقابلوں میں حصہ لینے والی ٹیموں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نےپہلے ہی وفاقی حکومت کو درخواست کر رکھی ہے جبکہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور چیئرمین پی سی بی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں حکومت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے کامیاب انعقاد کےلئے سیکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر بھی وفاقی حکومت نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی