بلوچستان،جامعات مالی بحران کا شکار ،فیسوں میں اضافہ کردیا گیا

جمعه 15 دسمبر 2023ء

بلوچستان کی جامعات مالی مشکلات کا شکار ، خسارہ کنٹرول کرنے کےلئے فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ ہزاروں طلباء تعلیم جاری رکھنے میں مشکلات کا شکار تفصیلات کے مطابق جامعہ بلوچستان کا سالانہ بجٹ 4 ارب ہے، اورجامعہ کو ایک ارب 70 کروڑ خسارے کا سامنا ہے۔ دوسری طرف وومن یونیورسٹی اور لسبیلہ یونیورسٹی کو بھی مالی بحران کا سامنا یے جامعات کو درپیش مالی مشکلات کے باعث فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے جس کے باعث ایک اندازے کے مطابق 3 ہزار طالب علم جامعات میں داخلے سے محروم رہ گئے ہیں




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے