آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ

اتوار 10 دسمبر 2023ء

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ، بطور آرمی چیف امریکہ پہلے دورہ امریکہ کے دوران امریکہ کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے، جنرل سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکہ کا یہ پہلا دورہ ہے، اپنے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر امریکہ کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے،،




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ