پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیر 04 دسمبر 2023ء

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 62 ہزار پوائنٹس کی حدعبور کر گیا،سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں زبر دست تیزی کا رجحان رہا اور انڈیکس 758 پوائنٹس اضافے سے 62449 پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے کاروبار کا زبردست رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور رواں سال اب تک 100 انڈیکس میں 52.78 فیصد اضافہ ریکارڈ ہو چکا ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا