چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب کیسز کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی،نوٹیفیکشن جاری

بدھ 29 نومبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب کیسز کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی،وزارت قانون و انصاف نے ایک اور نوٹیفیکشن جاری کردیا تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں اہم پیش رفت پر وزارتِ قانون و انصاف نے جیل ٹرائل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ وزارت قانون کے نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز کی سماعت کرے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی سیکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں سائفر کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا تھا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے