افغان شہری پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں شامل،ایک اور ثبوت سامنے آگیا

پیر 27 نومبر 2023ء

افغان شہریت کا حامل ایک اور شخص دہشتگرد نکلا،افغانستان کی قانونی دستاویز رکھنے والے افراد بھی پاکستان کی دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تفصیلات کے مطابق26 نومبر کو بکا خیل، بنوں میں رکشا بم میں پھٹنے والا نوجوان بھی افغان شہری نکلا جو کہ تذکرے (افغانستان کا شناختی کارڈ) کی بنیاد پر پاکستان میں داخل ہوا -دہشت گرد کی شناخت رابن اللہ ولد خانور گل کے نام سے ہوئی جبکہ اُس کا تذکرہ نمبر 08916164 ہے- افغان شہریوں کے پاکستان میں ملوث ہونے کے شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ افغان حکومت کے قانونی دستاویز رکھنے والے لوگ بھی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں - یہاں سوال یہ اٹھتا ہے کہ افغان حکومت نے ٹی ٹی پی کے ایک خوارج اور دہشت گرد کو قانونی دستاویز کیوں دی ؟؟ اورکیا اب حکومت پاکستان کو ان قانونی دستاویزات رکھنے والے افغانیوں کو بھی باہر پھینکنا پڑے گا ؟؟




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات