سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور پی سی بی میں چیف الیکشن کمشنر تعینات

اتوار 26 نومبر 2023ء

سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔فروری تک پی سی بی میں الیکشن کرانے کی زمہ داری نبھائیں گے پی سی بی چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کےنوٹیفکیشن کے مطابق شاہ خاور کو 3 ماہ کے لیے پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ خاور کو پی سی بی کے الیکشن فروری تک کروانے کی ذمے داری سونپی گئی ہے۔شاہ خاور کو ریجنز اور پی سی بی کے چیئرمین کے الیکشن کروانے کی ذمے دار ہونگے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور