ڈی آئی خان میں ڈرلنگ کمپنی کے قافلے پر حملہ،ایک پولیس اہلکار شہید،12 افراد زخمی

پیر 13 نومبر 2023ء

ڈیرہ اسمعیل خان کے سب ڈویژن درازندہ میں آئل اینڈ گیس کی نجی ڈرلنگ کمپنی کے قافلے پردہشت گردوں کاحملہ ،پولیس اہلکار شہید،بارہ سے زائد افراد زخمی پولیس ذرائع کے مطابق قافلے پر دراندازی میں دہشتگردوں نے اچانک حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 12 افراد زخمی ہو نے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اور مزید پولیس نفری اورسیکیورٹی فورسز موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟