راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں تین بچے ٹرنک میں بند ہونے کے باعث جاں بحق

هفته 11 نومبر 2023ء

راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں تین بچے ٹرنک میں بند ہونے کے باعث جاں بحق، ریسکیو ذرائع کے شاہ خالد کالونی میں تین بچے 2 سالہ ذوہان،6 سالہ سائرہ اور 7 سالہ فاریہ ٹرنک میں بند ہونے اور سانس گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں ابتدائی معلومات کے مطابق تینوں بچے کھیلتے ہوئے ٹرنک میں بند ہوگئے اور سانس گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوئے،تینوں بچے حقیقی بہن بھائی ہیں ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کو سی پی آر کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہیں ہوسکے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر