جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیل پر سوال اٹھادیا

جمعه 10 نومبر 2023ء

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے کونسل کی تشکیل پر اعتراض باخبرذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شامل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق پر اعتراض اٹھایا ہے جبکہ جسٹس نعیم اختر افغان پر بھی اعتراض کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں درج ریفرنس اور شواہد کا تمام ریکارڈ بھی مانگا ہے یاد رہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے27 اکتوبر کے اجلاس میں انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا تھا اور انہیں جواب جمع کرانے کےلئے دس نومبر تک کا وقت دیا گیا تھا




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔