بشیر میمن مسلم لیگ ن سندھ کے صدر مقرر،نوٹیفیکشن جاری

منگل 07 نومبر 2023ء

پاکستان مسلم لیگ ن نے صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی۔سابق ڈی جی ایف آئی اے مسلم لیگ ن کے صدر مقرر تفصیلات کےمطابق سندھ میں مسلم لیگ ن میں تنظیمی تبدیلہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی منظوری کے بعد عمل میں لائی گئی جس کے مطابق بشیر میمن کو پارٹی کی صوبائی صدارت کی زمہ داری سونپی گئی جبکہ سابق ن لیگ سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ کو مسلم لیگ ن کا نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ن لیگ میں شمولیت پر بشیر میمن کو 29 ستمبر 2023ء کو استقبالیہ کمیٹی سندھ کا کنوینر بنایا گیا تھا،استقبالیہ کمیٹی نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے لیے سندھ کے لیے تشکیل دی گئی تھی۔ بشیر میمن کہ تقرری متعلق ن لیگ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف