گوجرانولہ پولیس کی اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے حوالے سے تفتیش

هفته 04 نومبر 2023ء

گوجرانوالہ پولیس کی راولپنڈی اڈیالہ جیل آمد سانحہ نو مئی کے حوالے سےشاہ محمود قریشی سے جیل میں تفتیش کی، جیل ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران سانحہ 9 مئی میں شاہ محمود قریشی کے کردار پر سوالات پوچھے گئے اور گوجرانوالہ پولیس نے شاہ محمود قریشی کا بیان قلمبند کیا ہے، ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے ایک گھنٹہ تک شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی،وائس چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے والوں میں گوجرانوالہ پولیس کے ڈی ایس حمید ورک،انسپکٹر ضیافت شامل تھے شاہ محمود قریشی سے 9 مئی واقعات بارے مختلف سوالات کے جواب حاصل کرنے گوجرانوالہ پولیس جیل سے واپس روانہ ہو گئی ،اڈیالہ جیل آنے والے پولیس افسران 9 مئی واقعات پر گوجرانوالہ میں قائم جے آئی ٹی کے ممبر ہیں،




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے