گوادر میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ،14 جوان شہید

جمعه 03 نومبر 2023ء

گوادر کے علاقے اورماڑہ میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ۔۔۔سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ سے 14 جوان شہید آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع گوادر کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر گھات لگائےدہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں 14 فوجی جوان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے.اس گھناؤنے فعل کے مرتکب افراد کو گرفتار کر کےانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی