پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

منگل 24 اکتوبر 2023ء

پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کا تجربہ، تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاریوں کو جانچنا تھا، کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ نے مشاہدہ کیا،، آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا تجربہ کیا، جس کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاریوں کو جانچنا تھا، کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ، اسٹریٹجک فورسز کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا، کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی تربیتی اور آپریشنل تیاریوں کے معیار کو سراہا، انہوں نے پاکستان کی سٹریٹجک صلاحیت میں اضافے کے لیے سائنسدانوں اور انجینئرز کی خدمات کو بھی سراہا، صدر، وزیراعظم پاکستان، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کامیاب تجربے پر شریک جوانوں، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی،،




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔