عدالت نے اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دے دیا

پیر 16 اکتوبر 2023ء

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دےدیا۔ اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹس پر درج دو مقدمات پر اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں سماعت ہوئی، عدالت نے اعظم سواتی کو زاتی حیثیت میں طلب کررکھاتھا، عدالت پیش نہ ہونے پر اعظم سواتی کو دونوں کیسز میں اشتہاری قرار دےدیاگیا۔ عدالت نے فیصلہ سنایاکہ اعظم سواتی جہاں نظر آئیں، گرفتار کرکے عدالت پیش کیاجائے،اعظم سواتی کو دونوں ایف آئی ائے کے مقدمات میں اشتہاری قرار دیاگیا۔اعظم سواتی کی مسلسل عدم حاضری کے باعث عدالت نے ضمانتین خارج کرکے اشتہاری قراردےدیا۔




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے