استحکام پاکستان پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ،نوٹیفیکشن جاری

جمعرات 05 اکتوبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن مکمل ہوگئی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اب استحکام پاکستان پارٹی انتخابات لڑنے کےلئے اہل ہوگئی،،، الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے انٹراپارٹی الیکشنز بھی تسلیم کرلئے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم برگر کی قیمت سات سو ڈالر