بجلی کے نرخوں میں 3.28 روپے اضافے کا نوٹیفیکشن جاری

پیر 02 اکتوبر 2023ء

حکومت نےبجلی کی قیمت3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی،نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق فیصلے کی وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نیپرا نے وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کر دی گئی ہےنوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین کو 6 ماہ میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی، بجلی صارفین اکتوبر 2023 تا مارچ 2024 تک ادائیگیاں کریں گے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہو گا




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار