راولپنڈی، فیز 7 میں پولیس مقابلہ،ایک اہلکار شہید،تین ڈاکو مارے گئے

اتوار 10  ستمبر 2023ء

تھانہ روات کہ حدود میں پولیس مقابلہ،تین ڈاکو مارے گئے،ایک پولیس اہلکار شہید دو زخمی تفصیلات کے مطابق تھانہ روات کی حدود فیز 7 میں پولیس چھاپے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار عدیل شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے،پولیس کی جوابی فائرنگ سے تینوں ڈاکو ہلاک ہوگئے پولیس مقابلے کی اطلاع ملتے ہی سنیئر پولیس افسران نفری سمیت جائے وقوعہ پر۔پہنچگ،شہید پولیس اہلکار اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا،شہید پولیس اہلکار عدیل تھانہ دھمیال میں تعینات تھا




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ