بین الاقوامی اربعین واک،2 کروڑ 20 لاکھ 19 ہزار 146 افراد کربلائے معلیٰ پہنچے،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

جمعرات 07  ستمبر 2023ء

بین الاقوامی اربعین واک ، سفر عشق کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،اربعین حسین پر 2 کروڑ 20 لاکھ 19 ہزار 146 افراد کربلائے معلی پہنچے تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 2 کروڑ 11 لاکھ 98 ہزار 640 افراد نے زیارت کربلا کی سعادت حاصل کی جبکہ 2019 میں اربعین حسینی کا قافلہ ایک کروڑ 52 لاکھ 29 ہزار 955 رہا اعداد و شمار کے مطابق 2017 میں چہلم امام حسین پر تعداد ایک کروڑ 38 لاکھ 74 ہزار 818 رہی ،جبکہ2016 میں زائرین کی تعداد ایک کروڑ 12 لاکھ 10 ہزار 367 رہی رواں سال یہ تعداد اعداد و شمار کے مطابق دو کروڑ 20 لاکھ 19 ہزار 146 رہی




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا