سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست خارج

منگل 05  ستمبر 2023ء

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست غیر موثر ہونے پر خارج کردی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے استفسار کیا کہ کیا یہ درخواست غیر موثر نہیں ہوگئی؟درخواست گزار نے جواب دیا اگر درخواست چھ سال پہلے لگ جاتی تو غیر موثر نہ ہوتی،ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے،سابق صدر پرویز مشرف باہر گئے پھر واپس نہیں آئے،جسٹس جمال مندوخیل نے کہا بس اب اللہ پر چھوڑ دیں، عدالت نے درخواست غیر موثر ہونے پر خارج کردی۔




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟