ایمان مزاری کی درخواست ضمانت سماعت کےلئے مقرر،نوٹس جاری

جمعه 01  ستمبر 2023ء

دہشتگردوں کی مالی معاونت کا کیس،ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کی استدعا منظور،نوٹس جاری تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری کے خلاف دہشتگردوں کی مالی معاونت کے حوالے سے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی سماعت کے دوران ایمان مزاری کے وکیل قیصر امام نے موقف اختیار کیا کہ ایمان مزاری کی طبی صورتحال ٹھیک نہیں،انکی درخواست ضمانت پر جلد سماعت کی جائے اور انہیں فی الوقت اسلام آباد کے تھانہ وویمن منتقل کیا جائے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ خاتون ہونے کی بناء پر سماعت پیر کی بجائے کل رکھ رہے ہیں،عدالت نے ایمان مزاری کو راہداری پر تھانہ وویمن بھجوانے کا حکم دیا اور درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کل دلائل طلب کر لئے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے