سانحہ نو مئی،جے آئی ٹی کا چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تحقیقات کا فیصلہ

بدھ 23  اگست 2023ء

سانحہ 9 مئی کی تحقیقات ، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کا فیصلہ کرلیا۔ٹیم جمعہ کے روز اٹک جیل جائے گی ذرائع کے مطابق سانحہ9 مئی کی تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی جے آئی ٹی جمعہ کو اٹک جیل جائے گی،اٹک جیل میں چیئرمین تحریک انصاف سے تحقیقات کی جائیں گی۔ جے آئی ٹی نے اٹک جیل میں تحقیقات کے لیے اے ٹی سی سے اجازت مانگ لی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت کی اجازت کے بعد جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم جیل جا کرتحقیقات کرے گی، واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت لاہور میں کئی مقدمات درج ہیں۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا