پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ،سپریم کورٹ نے درخواست خارج کردی

پیر 21  اگست 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ،سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں سے متعلق درخواست غیر موثر قرار دے کر خارج کردی چیف جسٹس عمر عطا بندیال سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، وکیل نے کہا 2013 کی اسمبلی معیاد پوری کرکے ختم ہوچکی ہے،استعفوں سے متعلق درخواست غیر موثر ہو چکی ہے، عدالت نے درخواست کو غیر موثر قرار دے کر خارج کردیا، درخواست گزار شاہد اورکزئی نے 2014 میں تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کی منظوری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔