سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع

جمعه 18  اگست 2023ء

‏سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان متوقع ،سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان آیندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کے مختصر دورے پر آنے کا مکان ہے۔ سعودی ولی عہد کا ممکنہ دورہ ایک روزہ ہوگا ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جی 20 اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت جائیں گے، بھارت جاتے ہوئے محمد بن سلمان چند گھنٹے پاکستان میں قیام کریں گے۔دورہ پاکستان میں محمد بن سلمان اسلام اباد میں اہم ترین ملاقاتیں بھی کریں گے،




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار