مالی سال 2023 میں حکومت نے کتنا قرض لیا؟ سٹیٹ بینک کی رپورٹ

بدھ 16  اگست 2023ء

حکومت نے مالی سال 2023 میں 13 ہزار 7 ارب روپے قرض لیا ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کردیئے نجی چینل کے مطابق اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2023 کے اختتام پر حکومت کے کل قرض کا حجم 60 ہزار 839 ارب روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023 کے اختتام پر حکومت کا مقامی قرض 38 ہزار 808 ارب روپے ہے جب کہ حکومت کا بیرونی قرض 22 ہزار 30 ارب روپے ہے،مالی سال 2023 کے دوران حکومت نے مجموعی طور پر 13 ہزار ارب کا قرض لیا




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات