گوادر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،ایک دہشتگرد ہلاک، تین زخمی

اتوار 13  اگست 2023ء

گوادر میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا اپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ، تین زخمی تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ،اس دوران دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشتگرد مارا گیا جبکہ تین زخمی ہوئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید سرچ آپریشن شروع کر دیا




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم