انوار الحق نگران وزیراعظم،صدر مملکت نے منظور دے دی

هفته 12  اگست 2023ء

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی، ایوان صدر کے مطابق مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت منظوری دی ہے۔ واضح رہے وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق ہوا تھا،جس کے بعد حتمی منظوری کےلئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوائی گئی تھی




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا