اقتصادی جائزہ مشن،آئی ایم ایف کا وفد نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا

جمعه 11  اگست 2023ء

تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کی جولائی تا ستمبر2023 اقتصادی کارکردگی ،آئی ایم ایف کا وفد نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا ذرائع کے مطابق تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ قرض پروگرام کے تحت نگران حکومت سے مذاکرات ہوں گے اور اقتصادی جائزے کی کامیاب تکمیل کی صورت میں پاکستان کو ستر کروڑ ڈالر کی اگلی قسط مل سکے گی ذرائع کے مطابق مشن کو نان ٹیکس ریونیو کی مد میں 859 ارب روپے کی پیٹرولیم لیوی کا سالانہ ہدف پورا کرنے کیلئے پیش رفت پر تفصیلی بریف کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مارچ 2024 تک آئی ایم ایف سے مجموعی طور پر 1.8 ارب ڈالر ملیں گے، لیکن فنڈز کا حصول دو اقتصادی جائزوں کی کامیاب تکمیل سے مشروط کیا گیا ہے




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ